ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 14

اِنَّہٗ ظَنَّ اَنۡ لَّنۡ یَّحُوۡرَ ﴿ۚۛ۱۴﴾
یقینا اس نے سمجھا تھا کہ وہ کبھی ( اپنے رب کی طرف) واپس نہیں لوٹے گا ۔ En
اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا
En
اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔