ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الانشقاق (84) — آیت 13

اِنَّہٗ کَانَ فِیۡۤ اَہۡلِہٖ مَسۡرُوۡرًا ﴿ؕ۱۳﴾
بلاشبہ وہ اپنے گھر والوں میں خوش تھا۔ En
یہ اپنے اہل (و عیال) میں مست رہتا تھا
En
یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔