ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 9

کِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌ ؕ﴿۹﴾
ایک کتاب ہے، واضح لکھی ہوئی ۔ En
ایک دفتر ہے لکھا ہوا
En
(یہ تو) لکھی ہوئی کتاب ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔