ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 6

یَّوۡمَ یَقُوۡمُ النَّاسُ لِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ؕ﴿۶﴾
جس دن لوگ رب العالمین کے لیے کھڑے ہوں گے۔ En
جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
En
جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔