ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 4

اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓئِکَ اَنَّہُمۡ مَّبۡعُوۡثُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
کیا یہ لوگ یقین نہیں رکھتے کہ وہاٹھائے جانے والے ہیں۔ En
کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ اٹھائے بھی جائیں گے
En
کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔