ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 33

وَ مَاۤ اُرۡسِلُوۡا عَلَیۡہِمۡ حٰفِظِیۡنَ ﴿ؕ۳۳﴾
حالانکہ وہ ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے۔ En
حالانکہ وہ ان پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
En
یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔