ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 28

عَیۡنًا یَّشۡرَبُ بِہَا الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۸﴾
جو ایک چشمہ ہے، جس سے مقرب لوگ پییں گے۔ En
وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے
En
(یعنی) وه چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔