ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 17

ثُمَّ یُقَالُ ہٰذَا الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تُکَذِّبُوۡنَ ﴿ؕ۱۷﴾
پھر کہا جائے گا یہی ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے ۔ En
پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے
En
پھر کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے وه جسے تم جھٹلاتے رہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔