ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 16

ثُمَّ اِنَّہُمۡ لَصَالُوا الۡجَحِیۡمِ ﴿ؕ۱۶﴾
پھر بے شک وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں یقینا داخل ہونے والے ہیں۔ En
پھر دوزخ میں جا داخل ہوں گے
En
پھر یہ لوگ بالیقین جہنم میں جھونکے جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔