ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 11

الَّذِیۡنَ یُکَذِّبُوۡنَ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۱﴾
جو جزا کے دن کو جھٹلاتے ہیں۔ En
(یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
En
جو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے رہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔