ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 4

وَ اِذَا الۡقُبُوۡرُ بُعۡثِرَتۡ ۙ﴿۴﴾
اور جب قبریں الٹ دی جائیں گی۔ En
اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
En
اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔