ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 3

وَ اِذَا الۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ ﴿ۙ۳﴾
اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے۔ En
اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
En
اور جب سمندر بہہ نکلیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔