ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 17

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا یَوۡمُ الدِّیۡنِ ﴿ۙ۱۷﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ جزا کا دن کیا ہے؟ En
اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
En
تجھے کچھ خبر بھی ہے کہ بدلے کا دن کیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔