ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 16

وَ مَا ہُمۡ عَنۡہَا بِغَآئِبِیۡنَ ﴿ؕ۱۶﴾
اور وہ اس سے کبھی غائب ہونے والے نہیں ہیں۔ En
اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
En
وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔