ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 15

یَّصۡلَوۡنَہَا یَوۡمَ الدِّیۡنِ ﴿۱۵﴾
وہ اس میں جزا کے دن داخل ہوں گے۔ En
(یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے
En
بدلے والے دن اس میں جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔