ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 12

یَعۡلَمُوۡنَ مَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿۱۲﴾
وہ جانتے ہیں جو تم کرتے ہو۔ En
جو تم کرتے ہو وہ اسے جانتے ہیں
En
جو کچھ تم کرتے ہو وه جانتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔