ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الإنفطار (82) — آیت 10

وَ اِنَّ عَلَیۡکُمۡ لَحٰفِظِیۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾
حالانکہ بلاشبہ تم پر یقیناً نگہبان (مقرر) ہیں۔ En
حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں
En
یقیناً تم پر نگہبان عزت والے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔