ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكوير (81) — آیت 7

وَ اِذَا النُّفُوۡسُ زُوِّجَتۡ ۪ۙ﴿۷﴾
اور جب جانیں ملائی جائیں گی۔ En
اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی
En
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔