ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكوير (81) — آیت 6

وَ اِذَا الۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ ۪ۙ﴿۶﴾
اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے۔ En
اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
En
اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔