ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكوير (81) — آیت 5

وَ اِذَا الۡوُحُوۡشُ حُشِرَتۡ ۪ۙ﴿۵﴾
اور جب جنگلی جانور اکٹھے کیے جائیں گے ۔ En
اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے
En
اور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔