ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكوير (81) — آیت 4

وَ اِذَا الۡعِشَارُ عُطِّلَتۡ ۪ۙ﴿۴﴾
اور جب دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں بے کار چھوڑ دی جائیں گی۔ En
اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی
En
اور جب دس ماه کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔