ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكوير (81) — آیت 27

اِنۡ ہُوَ اِلَّا ذِکۡرٌ لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۲۷﴾
یہ اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ جہانوں کے لیے نصیحت ہے۔ En
یہ تو جہان کے لوگوں کے لیے نصیحت ہے
En
یہ تو تمام جہان والوں کے لئے نصیحت نامہ ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔