ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكوير (81) — آیت 18

وَ الصُّبۡحِ اِذَا تَنَفَّسَ ﴿ۙ۱۸﴾
اور صبح کی جب وہ سانس لیتی ہے! En
اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے
En
اور صبح کی جب چمکنے لگے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔