ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكوير (81) — آیت 14

عَلِمَتۡ نَفۡسٌ مَّاۤ اَحۡضَرَتۡ ﴿ؕ۱۴﴾
ہر جان، جان لے گی جو لے کر آئی۔ En
تب ہر شخص معلوم کر لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے
En
تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔