ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التكوير (81) — آیت 10

وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡ ﴿۪ۙ۱۰﴾
اور جب اعمال نامے پھیلائے جائیں گے۔ En
اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے
En
اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔