ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 8

وَ اَمَّا مَنۡ جَآءَکَ یَسۡعٰی ۙ﴿۸﴾
اور لیکن جو کوشش کرتا ہوا تیرے پاس آیا ۔ En
اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا
En
اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔