ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 7

وَ مَا عَلَیۡکَ اَلَّا یَزَّکّٰی ؕ﴿۷﴾
حالانکہ تجھ پر(کوئی ذمہ داری) نہیں کہ وہ پاک نہیں ہوتا۔ En
حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں
En
حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔