ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 40

وَ وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ عَلَیۡہَا غَبَرَۃٌ ﴿ۙ۴۰﴾
اور کچھ چہرے، اس دن ان پر ایک غبار ہوگا۔ En
اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
En
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔