ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 4

اَوۡ یَذَّکَّرُ فَتَنۡفَعَہُ الذِّکۡرٰی ؕ﴿۴﴾
یا نصیحت حاصل کرے تو وہ نصیحت اسے فائدہ دے۔ En
یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا
En
یا نصیحت سنتا اور اسے نصیحت فائده پہنچاتی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔