ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 39

ضَاحِکَۃٌ مُّسۡتَبۡشِرَۃٌ ﴿ۚ۳۹﴾
ہنستے ہوئے، بہت خوش۔ En
خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں)
En
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔