ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 32

مَّتَاعًا لَّکُمۡ وَ لِاَنۡعَامِکُمۡ ﴿ؕ۳۲﴾
تمھارے لیے اور تمھارے مویشیوں کے لیے زندگی کا سامان۔ En
(یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا
En
تمہارے استعمال وفائدے کے لئے اور تمہارے چوپایوں کے لئے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔