ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 3

وَ مَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّہٗ یَزَّکّٰۤی ۙ﴿۳﴾
اور تجھے کیا چیز معلوم کرواتی ہے شاید وہ پاکیزگی حاصل کر لے۔ En
اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا
En
تجھے کیا خبر شاید وه سنور جاتا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔