ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 26

ثُمَّ شَقَقۡنَا الۡاَرۡضَ شَقًّا ﴿ۙ۲۶﴾
پھرہم نے زمین کو پھاڑا، ایک عجیب طریقے سے پھاڑنا۔ En
پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا
En
پھر پھاڑا زمین کو اچھی طرح En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔