ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 24

فَلۡیَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ اِلٰی طَعَامِہٖۤ ﴿ۙ۲۴﴾
تو انسان کو لازم ہے کہ اپنے کھانے کی طرف دیکھے۔ En
تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے
En
انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔