ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 22

ثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنۡشَرَہٗ ﴿ؕ۲۲﴾
پھر جب وہ چاہے گا اسے اٹھا ئے گا۔ En
پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا
En
پھر جب چاہے گا اسے زنده کر دے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔