ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 21

ثُمَّ اَمَاتَہٗ فَاَقۡبَرَہٗ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر اسے موت دی، پھر اسے قبر میں رکھوایا۔ En
پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا
En
پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔