ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 19

مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ؕ خَلَقَہٗ فَقَدَّرَہٗ ﴿ۙ۱۹﴾
ایک قطرے سے، اس نے اسے پیدا کیا، پس اس کا اندازہ مقرر کیا ۔ En
نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا
En
(اسے) ایک نطفہ سے، پھر اندازه پر رکھا اس کو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔