ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 14

مَّرۡفُوۡعَۃٍ مُّطَہَّرَۃٍۭ ﴿ۙ۱۴﴾
جو بلند کیے ہوئے،پاک کیے ہوئے ہیں۔ En
جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں
En
جو بلند وباﻻ اور پاک صاف ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔