ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 12

فَمَنۡ شَآءَ ذَکَرَہٗ ﴿ۘ۱۲﴾
تو جو چاہے اسے قبول کر لے۔ En
پس جو چاہے اسے یاد رکھے
En
جو چاہے اس سے نصیحت لے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔