ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ عبس (80) — آیت 11

کَلَّاۤ اِنَّہَا تَذۡکِرَۃٌ ﴿ۚ۱۱﴾
ایسا ہرگز نہیں چاہیے، یہ (قرآن) تو ایک نصیحت ہے۔ En
دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے
En
یہ ٹھیک نہیں قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔