ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 8

قُلُوۡبٌ یَّوۡمَئِذٍ وَّاجِفَۃٌ ۙ﴿۸﴾
کئی دل اس دن دھڑکنے والے ہوں گے۔ En
اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے
En
(بہت سے) دل اس دن دھڑکتے ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔