ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 7

تَتۡبَعُہَا الرَّادِفَۃُ ؕ﴿۷﴾
اس کے بعد ساتھ ہی پیچھے آنے والا ( زلزلہ ) آئے گا۔ En
پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا
En
اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔