ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 44

اِلٰی رَبِّکَ مُنۡتَہٰىہَا ﴿ؕ۴۴﴾
تیرے رب ہی کی طرف اس (کے علم) کی انتہا ہے ۔ En
اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے)
En
اس کے علم کی انتہا تو اللہ کی جانب ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔