ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 4

فَالسّٰبِقٰتِ سَبۡقًا ۙ﴿۴﴾
پھر جو آگے نکلنے والے ہیں! آگے بڑھ کر۔ En
پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں
En
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم! En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔