ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 36

وَ بُرِّزَتِ الۡجَحِیۡمُ لِمَنۡ یَّرٰی ﴿۳۶﴾
اور جہنم (ہر) اس شخص کے لیے ظاہر کردی جائے گی جو دیکھتا ہے۔ En
اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
En
اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ﻇاہر کی جائے گی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔