ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 33

مَتَاعًا لَّکُمۡ وَ لِاَنۡعَامِکُمۡ ﴿ؕ۳۳﴾
تمھاری اور تمھارے چوپاؤں کی زندگی کے سامان کے لیے۔ En
یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا)
En
یہ سب تمہارے اور تمہارے جانوروں کے فائدے کے لئے (ہیں) En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔