ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 32

وَ الۡجِبَالَ اَرۡسٰہَا ﴿ۙ۳۲﴾
اور پہاڑ، اس نے انھیں گاڑ دیا۔ En
اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا
En
اور پہاڑوں کو (مضبوط) گاڑ دیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔