ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 31

اَخۡرَجَ مِنۡہَا مَآءَہَا وَ مَرۡعٰہَا ﴿۪۳۱﴾
اس سے اس کا پانی اور اس کا چارا نکالا۔ En
اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا
En
اس میں سے پانی اور چاره نکالا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔