ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 3

وَّ السّٰبِحٰتِ سَبۡحًا ۙ﴿۳﴾
اور جو تیرنے والے ہیں! تیزی سے تیرنا۔ En
اور ان کی جو تیرتے پھرتے ہیں
En
اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم! En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔