ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النازعات (79) — آیت 29

وَ اَغۡطَشَ لَیۡلَہَا وَ اَخۡرَجَ ضُحٰہَا ﴿۪۲۹﴾
اور اس کی رات کو تاریک کر دیا اور اس کے دن کی روشنی کو ظاہر کر دیا۔ En
اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
En
اسکی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو نکالا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔